مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7644
باب: مسجدوں میں زعفران سے بنی خوشبو لگانے کا بیان
في تخليق المساجد
حدیث نمبر: 7644
٧٦٤٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام بن عروة عن أبيه، قال: أمر النبي ﷺ ببناء المساجد في الدور، وأمر أن تطهر وتطيب يعني القبائل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محلوں (یعنی قبیلوں کی بستیوں) میں مسجدیں بنانے اور انہیں پاک وصاف رکھنے و خوشبودار رکھنے کا حکم دیا۔