حدیث نمبر: 764
٧٦٤ - حدثنا ابن عيينة عن يحيى بن سعيد قال: سأل رجل سعيد بن المسيب، أرأيت إذا اغتسلت أيكفيني الغسل من الجنابة من الوضوء؟ قال: نعم، ولكن اغسل قدميك.مولانا محمد اویس سرور
ایک آدمی نے حضرت سعید بن مسیب سے پوچھا کہ کیا غسل جنابت کرنے کے بعد وضو کی ضرورت ہے، فرمایا نہیں، البتہ پاؤں دھو لو۔