مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 765
باب: آدمی غسل کرنے کے بعد پاؤں دھوئے گا
في الرجل يغسل رجليه إذا اغتسل
حدیث نمبر: 765
٧٦٥ - حدثنا الثقفي عن خالد عن محمد قال: إذا خرجت فاغسل قدميك.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ جب تم غسل خانے سے نکلو تو پاؤں دھو لو۔