مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال ما بين المشرق والمغرب قبلة باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ مشرق و مغرب کے درمیان قبلہ ہے
حدیث نمبر: 7636
٧٦٣٦ - حدثنا وكيع قال: نا [سفيان عن حكيم بن جبير عن إبراهيم.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ مشرق ومغرب کے درمیان کا سار ا حصہ قبلہ ہے۔