مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل على غير وضوء والحائض يمسان المصحف باب: کیا حائضہ اور بے وضو آدمی قرآن مجید کو چھو سکتے ہیں؟
حدیث نمبر: 7621
٧٦٢١ - حدثنا حفص عن أشعث عن الحسن، قال: لا بأس (أن) (١) يتناول الرجل المصحف إذا كان في وعائه أو (في علاقته) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں کہ آدمی قرآن مجید کو اس کے تھیلے یا غلاف کے ساتھ پکڑے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [أ، ز، ك]: (بعلاقته).