مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7620
باب: کیا حائضہ اور بے وضو آدمی قرآن مجید کو چھو سکتے ہیں؟
في الرجل على غير وضوء والحائض يمسان المصحف
حدیث نمبر: 7620
٧٦٢٠ - حدثنا أبو بكر، قال: ثنا جرير عن مغيرة، قال: كان أبو وائل يرسل ⦗٩١⦘ (خادمه) (١) وهي حائض إلى أبي رزين، فتأتيه بالمصحف من عنده فتمسك بعلاقته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو وائل اپنی خادمہ کو حالت حیض میں حضرت ابو رزین کے پاس بھیجتے، وہ ان کے پاس سے مصحف اٹھاکر لاتی اور اسے اس کے غلاف سے پکڑا کرتی تھی۔
حواشی
(١) في [أ]: (خادمته).