مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: لا صلاة بعد الفجر باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
حدیث نمبر: 7531
٧٥٣١ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن عبد اللَّه بن شقيق قال: رأيت عمر أبصر رجلا يصلي بعد العصر فضربه حتى سقط رداؤه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن شقیق فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک آدمی کو عصر کے بعد نماز پڑھتے دیکھا تو اسے اتنا مارا کہ اس کی چادر گرگئی۔