مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7532

باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی

من قال: لا صلاة بعد الفجر

حدیث نمبر: 7532
٧٥٣٢ - حدثنا زيد بن حباب عن محمد بن (عبد اللَّه) (١) بن أبي سارة قال: سألت سالما عن الصلاة (بعد العصر) (٢) فقال: ما أحب أن أبتدأ بصلاة حتى تغرب الشمس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن عبد اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم سے عصر کے بعد نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ میں اس وقت تک نماز شروع کرنا پسند نہیں کرتا جب تک سورج غروب نہ ہوجائے۔

حواشی
(١) في [ك]: (عبيد اللَّه).
(٢) سقط من: [أ، ب، ك].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7532
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7412»