مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7530
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد نماز نہیں ہوتی
من قال: لا صلاة بعد الفجر
حدیث نمبر: 7530
٧٥٣٠ - حدثنا أبو معاوية ووكيع عن الأعمش عن شقيق عن عبد اللَّه أن عمر كره الصلاة بعد العصر وإني أكره ما كره عمر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے عصر کے بعد نماز پڑھنے کو مکروہ قرار دیا ہے، اور میں اس چیز کو مکروہ سمجھتا ہوں جسے حضرت عمر مکروہ سمجھتے تھے۔