مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7502
باب: نماز میں جبڑا باندھنے کا حکم
في التلثم في الصلاة
حدیث نمبر: 7502
٧٥٠٢ - حدثنا وكيع قال: حدثنا هشام الدستوائي عن قتادة عن سعيد بن المسيب وعكرمة أنهما كرها أن يتلثم الرجل في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اور حضرت عکرمہ نماز میں منہ پر کپڑا لپیٹنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔