مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7501
باب: نماز میں جبڑا باندھنے کا حکم
في التلثم في الصلاة
حدیث نمبر: 7501
٧٥٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا العمري عن نافع عن ابن عمر أنه كره أن يتلثم الرجل في الصلاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نماز میں منہ پر کپڑا لپیٹنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔