مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7503
باب: نماز میں جبڑا باندھنے کا حکم
في التلثم في الصلاة
حدیث نمبر: 7503
٧٥٠٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ليث عن طاوس أنه كره أن يصلي الرجل متلثما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس منہ پر کپڑا لپیٹ کر نماز پڑھنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔