مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الحائض (لا) تقضي الصلاة باب: کیا حائضہ عورت حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرے گی؟
حدیث نمبر: 7435
٧٤٣٥ - حدثنا وكيع عن سفيان (عن حماد) (١) (عن) (٢) إبراهيم في الحائض تسمع السجدة قال: لا تقضي لأنها لا تقضي الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اگر کوئی حائضہ آیت سجدہ سنے تو پاک ہونے کے بعد بھی اس پر سجدہ لازم نہیں کیونکہ وہ نماز کی قضا بھی تو نہیں کرتی۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) سقط من: [ك].