مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7436
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ نماز میں حرکت کی گنجائش نہیں
من (كان) يقول في الصلاة: لا (تتحرك)
حدیث نمبر: 7436
٧٤٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير بن عبد الحميد عن منصور عن مجاهد قال: كان ابن الزبير إذا قام في الصلاة كأنه عود من الخشوع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر جب نماز میں کھڑے ہوتے تو خشوع کی وجہ سے یوں محسوس ہوتا تھا جیسے لکڑی کھڑی ہو۔