مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7434
باب: کیا حائضہ عورت حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرے گی؟
في الحائض (لا) تقضي الصلاة
حدیث نمبر: 7434
٧٤٣٤ - حدثنا وكيع (١) حدثنا شريك عن كثير النواء (قال) (٢): سألت فاطمة بنت علي أتقضين الصلاة في أيام حيضتك؟ قالت: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت کثیر نواء کہتے ہیں کہ میں نے حضرت فاطمہ بنت علی رحمہا اللہ سے پوچھا کہ کیا آپ حالت حیض کی نمازوں کی قضا کرتی ہیں ؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك، ز] زيادة: (قال).
(٢) في [ز]: (قالت).