مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يؤم القوم وهو يقرأ (في) المصحف باب: جن حضرات کے نزدیک امامت کراتے ہوئے آدمی قرآن مجید سے دیکھ سکتا ہے
حدیث نمبر: 7410
٧٤١٠ - [حدثنا أبو داود عن شعبة عن الحكم في الرجل يؤم في رمضان يقرأ في المصحف: رخص فيه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم سے سوال کیا گیا کہ کوئی آدمی رمضان میں مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے ان کی امامت کراسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، ك].