مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7411
باب: جن حضرات کے نزدیک امامت کراتے ہوئے آدمی قرآن مجید سے دیکھ سکتا ہے
في الرجل يؤم القوم وهو يقرأ (في) المصحف
حدیث نمبر: 7411
٧٤١١ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن (شعبة عن منصور) (١) عن الحسن ومحمد قالا: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (منصور عن شعبة).