مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7409
باب: جن حضرات کے نزدیک امامت کراتے ہوئے آدمی قرآن مجید سے دیکھ سکتا ہے
في الرجل يؤم القوم وهو يقرأ (في) المصحف
حدیث نمبر: 7409
٧٤٠٩ - حدثنا أزهر (عن) (١) ابن عون عن ابن سيرين عن عائشة ابنة طلحة أنها كانت تأمر غلاما أو إنسانا يقرأ في المصحف يؤمها في رمضان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ بنت طلحہ رحمہا اللہ کسی غلام یا کسی اور کو حکم دیتی تھیں کہ رمضان میں مصحف سے دیکھ کر تلاوت کرتے ہوئے ان کی امامت کرائے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].