مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7398
باب: اگر کوئی حائضہ دن کے آخری حصہ میں حیض سے پاک ہو تو وہ کیا کرے؟
الحائض تطهر آخر النهار
حدیث نمبر: 7398
٧٣٩٨ - حدثنا هشيم عن يزيد عن مقسم عن ابن عباس مثله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے بھی یونہی منقول ہے۔