مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في النوم قبلها باب: جن حضرات نے عشاء سے پہلے سونے کی اجازت دی ہے
حدیث نمبر: 7385
٧٣٨٥ - حدثنا ابن إدريس عن هشام عن أبيه أنه كان ينام قبلها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ عشاء سے پہلے سوجایا کرتے تھے۔