مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7386

باب: جن حضرات نے عشاء سے پہلے سونے کی اجازت دی ہے

من رخص في النوم قبلها

حدیث نمبر: 7386
٧٣٨٦ - حدثنا عبيدة بن حميد عن منصور عن مجاهد عن علي الأزدي قال: كان يختم القرآن في رمضان كل ليلة، وكان ينام ما بين المغرب والعشاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت علی ازدی رحمہ اللہ رمضان کی ہر رات میں ایک قرآن مجید ختم کیا کرتے تھے اور مغرب اور عشاء کے درمیان سویا کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7386
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7274»