حدیث نمبر: 7370
٧٣٧٠ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن ليث بن سعد عن (يسار) (١) عن أبي هريرة قال: جاء رجل فقال: إن منا المخارج والمضارب (فهل ⦗٣٩⦘ علينا) (٢) حرج أن (ننام) (٣) قبل صلاة العشاء؟ قال: نعم وحرج (وحرجان) (٤) وثلاثة (أحرج) (٥) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن یسار فرماتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابوہریرہ کے پاس آیا اور اس نے عرض کیا ہم جنگجو اور فوجی لوگ ہیں، اگر ہم عشاء سے پہلے سو جائیں تو کیا اس میں کوئی حرج ہے ؟ انہوں نے فرمایا ہاں حرج ہے، دو حرج ہیں بلکہ تین حرج ہیں !

حواشی
(١) في [هـ]: (دينار).
(٢) في [ب]: (فعلينا).
(٣) في [هـ]: (تنام).
(٤) في [أ، ب، ز، ك]: (حرجين).
(٥) في [أ، ب، ز، ك]: (إحراج).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7370
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف ليث.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7370، ترقيم محمد عوامة 7258)