مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7371

باب: مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان

من كره النوم بين المغرب والعشاء

حدیث نمبر: 7371
٧٣٧١ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن (١) الهيثم المرادي عن ابن عمر أن رجلًا سأله عن (ذلك) (٢) فقال: صل ثم نم (٣) ثم قال له: ذلك ثلاثًا فقال في الثالثة: صل ثم نم، (٤) فلا نامت (عينك) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہیثم مرادی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے ایک آدمی نے عشاء سے پہلے سونے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نماز پڑھ کر سونا چاہئے۔ اس نے تین مرتبہ یہی سوال کیا انہوں نے تینوں مرتبہ یہی جواب دیا۔ تیسری مرتبہ اس سے یہ فرمایا کہ نماز پڑھ کر سو نا چاہئے، اللہ کرے تمہاری آنکھ کو نیند نہ آئے۔

حواشی
(١) في [ط، ك، هـ]: زيادة (أبي)، وانظر: تهذيب التهذيب ١٢/ ٢٩٤.
(٢) في [أ، ب، ك]: (ذاك).
(٣) في [ك، ز]: زيادة (قال).
(٤) في [هـ]: زيادة (وإن نمت).
(٥) في [هـ]: (عيناك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7371
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7259»