مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7369
باب: مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
من كره النوم بين المغرب والعشاء
حدیث نمبر: 7369
٧٣٦٩ - حدثنا أبو أسامة عن (عبيد اللَّه) (١) عن نافع عن صفية عن عمر بنحو من حديث الثقفي (٢).مولانا محمد اویس سرور
ایک اور سند سے یہی منقول ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).