مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7368
باب: مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
من كره النوم بين المغرب والعشاء
حدیث نمبر: 7368
٧٣٦٨ - حدثنا الثقفي (عن) (١) أيوب عن نافع عن أسلم قال: كتب عمر (أن لا) (٢) ينام قبل أن يصليها، فمن نام فلا نامت (عينه) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک خط میں لکھا کہ کوئی عشاء سے پہلے نہ سوئے، اور جو سو جائے اللہ کرے اس کی آنکھوں کو نیند نہ آئے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (من).
(٢) في [ب، ز، ك]: (ولا).
(٣) في [هـ]: (عيناه).