مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7367
باب: مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
من كره النوم بين المغرب والعشاء
حدیث نمبر: 7367
٧٣٦٧ - حدثنا معتمر بن سليمان عن أبيه قال: بلغني عن أنس قال: كنا نجتنب الفرش قبل صلاة العشاء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم عشاء سے پہلے بستروں سے دور رہا کرتے تھے۔
حواشی
(١) مجهول.