مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره النوم بين المغرب والعشاء باب: مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 7368
٧٣٦٨ - حدثنا الثقفي (عن) (١) أيوب عن نافع عن أسلم قال: كتب عمر (أن لا) (٢) ينام قبل أن يصليها، فمن نام فلا نامت (عينه) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے ایک خط میں لکھا کہ کوئی عشاء سے پہلے نہ سوئے، اگر کوئی لیٹے بھی تو اس کی آنکھوں کو نیند کا شکار نہیں ہونا چاہئے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (من).
(٢) في [ب، ز، ك]: (ولا).
(٣) في [هـ]: (عيناه).