مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره النوم بين المغرب والعشاء باب: مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
حدیث نمبر: 7366
٧٣٦٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم ومجاهد (قالا) (١): كان ابن عمر يكاد (أن) (٢) يسب الذي ينام عن العشاء (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما عشاء سے پہلے سونے والے کی اتنی مذمت کرتے کہ قریب تھا کہ اسے گالی دے دیتے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (قال).
(٢) في [ب]: بياض.