مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7365
باب: مغرب اور عشاء کے درمیان سونے کی کراہت کا بیان
من كره النوم بين المغرب والعشاء
حدیث نمبر: 7365
٧٣٦٥ - حدثنا أبو أسامة عن عوف عن (سيار) (١) (بن) (٢) سلامة عن أبي ⦗٣٨⦘ (برزة) (٣) قال: كان رسول اللَّه ﷺ ينهى عن النوم قبل العشاء (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو برزہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عشاء سے پہلے سونے سے منع فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ك]: (يسار).
(٢) في [أ]: (عن).
(٣) في [ب]: (برده).