مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7173
باب: جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے
من كان لا يقنت في الفجر
حدیث نمبر: 7173
٧١٧٣ - [حدثنا مروان بن معاوية عن التيمي عن أبي مجلز قال صليت خلف ابن عمر فلم يقنت قبل الركوع و (لا) (١) بعده] (٢)]] (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مجلز کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پیچھے نماز ادا کی، انہوں نے اس میں رکوع سے پہلے اور رکوع کے بعد دعائے قنوت نہیں پڑھی۔
حواشی
(١) سقط من: [ز، ك].
(٢) سقط الخبر من: [ز]
(٣) في [أ]: تقدم الخبر رقم [٧١٧٣] على الخبر رقم [٧١٧٢].