مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7172
باب: جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے
من كان لا يقنت في الفجر
حدیث نمبر: 7172
٧١٧٢ - حدثنا وكيع عن موسى (بن) (١) نافع [قال: صليت خلف سعيد بن جبير الفجر فلم يقنت. [[حدثنا مروان بن معاوية] (٢) عن (سليمان) (٣) (٤) التيمي عن شيخ أنه صلى خلف عثمان فلم يقنت (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت موسیٰ بن نافع کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر کے پیچھے فجر کی نماز ادا کی، انہوں نے اس میں د عائے قنوت نہیں پڑھی۔
حضرت سلیمان تیمی ایک شیخ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پیچھے نماز پڑھی تو انہوں نے دعائے قنوت نہیں پڑھی۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (عن).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].
(٣) سقط من: [أ، ز].
(٤) في [هـ] زيادة: (بن).
(٥) مجهول.