مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7174
باب: جو حضرات فجر کی نماز میں دعائے قنوت نہیں پڑھا کرتے تھے
من كان لا يقنت في الفجر
حدیث نمبر: 7174
٧١٧٤ - حدثنا مروان بن معاوية عن محمد بن أبي إسماعيل قال: سألت سعيد ابن جبير عن القنوت فقال: إذا قرأت فاركع.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن ابی اسماعیل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر سے قنوت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ جب تم قراءت کرچکو تورکوع کرلو۔