مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في الوتر على الراحلة باب: جن حضرات کے نزدیک سواری پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
حدیث نمبر: 7102
٧١٠٢ - حدثنا أبو داود الطيالسي عن عباد بن منصور عن عكرمة عن ابن عباس أنه أوتر وقال: الوتر على الراحلة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے وتر پڑھے اور فرمایا کہ سواری پر وتر جائز ہیں۔