مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7103
باب: جن حضرات کے نزدیک سواری پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
من رخص في الوتر على الراحلة
حدیث نمبر: 7103
٧١٠٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن يحيى بن سعيد عن (عمر) (١) بن نافع أن أباه كان يوتر على البعير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن نافع فرماتے ہیں کہ ان کے والد اونٹ پر وتر پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].