مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في الوتر على الراحلة باب: جن حضرات کے نزدیک سواری پر نماز پڑھنے کی اجازت ہے
حدیث نمبر: 7101
٧١٠١ - حدثنا وكيع عن سفيان عن (ثوير) (١) عن أبيه أن عليًا كان يوتر على راحلته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ثویر کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہاپنی سواری پر وتر پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (ثور).