مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6959

باب: نماز میں زور سے سانس لینے اور سانس کی آواز نکالنے کا بیان

في الرجل (يئن) في صلاته (أو يزفر)

حدیث نمبر: 6959
٦٩٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ عن أبي جعفر عن سعيد (الزبيدي) (١) قال: سمعت إبراهيم يقول: مَن أنّ في صلاته (فقد) (٢) فسدت عليه صلاته.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ جس شخص نے نماز میں کراہنے کی آواز نکالی اس کی نماز ٹوٹ گئی۔

حواشی
(١) في [ك]: (الزبيري).
(٢) سقط من: [ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 6959
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 6961، 9057، ترقيم محمد عوامة: 6855»