مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6960
باب: نماز میں زور سے سانس لینے اور سانس کی آواز نکالنے کا بیان
في الرجل (يئن) في صلاته (أو يزفر)
حدیث نمبر: 6960
٦٩٦٠ - حدثنا عبد السلام عن مغيرة عن إبراهيم أنه كره التأوه في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نے نماز میں آہ آہ کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے۔