مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6958
باب: نماز میں داڑھی کو ہاتھ لگانے کا بیان
(في) مس اللحية في الصلاة
حدیث نمبر: 6958
٦٩٥٨ - حدثنا ابن علية عن معمر عن رجل قال: (رأى) (١) سعيد بن المسيب رجلا وهو يعبث بلحيته في الصلاة فقال: لو خشع (قلب) (٢) هذا لخشعت جوارحه.مولانا محمد اویس سرور
ایک مرتبہ حضرت سعید بن مسیب نے ایک آدمی کو دیکھا کہ وہ نماز میں بلاوجہ داڑھی کو ہاتھ لگارہا تھا۔ آپ نے فرمایا کہ اگر اس کے دل میں خشوع ہوتا تو اس کے اعضاء میں بھی خشوع ہوتا۔
حواشی
(١) في [ز]: (رأيت).
(٢) في [ب]: (قلبه).