مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6803
باب: چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں؟
في صلاة النهار كم هي؟
حدیث نمبر: 6803
٦٨٠٣ - حدثنا إبراهيم بن صدقة عن يونس عن الحسن قال: صلاة الليل والنهار مثنى مثنى.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ رات کی نماز اور دن کی نماز میں دو دو رکعتیں ہیں۔