مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6801
باب: چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں؟
في صلاة النهار كم هي؟
حدیث نمبر: 6801
٦٨٠١ - حدثنا معتمر عن ابن عون قال: سألت نافعًا عن التطوع بالنهار فقال: أما أنا فأصلي أربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حضرت نافع سے دن کے نوافل کے بارے میں سوال کیا کہ انہیں کتنی رکعتوں میں پڑھنا چاہئے ؟ انہوں نے فرمایا کہ میں تو چار پڑھتا ہوں۔