مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6800
باب: چاشت کی نماز میں کتنی کتنی رکعتیں پڑھنی چاہئیں؟
في صلاة النهار كم هي؟
حدیث نمبر: 6800
٦٨٠٠ - حدثنا معتمر عن حجاج عن إبراهيم قال: صلاة النهار أربع أربع هذا في التطوع.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ دن کی نماز میں چار چار رکعتیں ہیں، یہ نفلی نماز کا حکم ہے۔