مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: إذا قام الرجل من الليل فليفتتح بركعتين باب: آدمی جب رات کو بیدار ہوتو دور کعتیں پڑھے
حدیث نمبر: 6784
٦٧٨٤ - حدثنا (هشيم) (١) قال: أخبرنا هشام عن ابن سيرين قال: قال أبو هريرة: إذا قام أحدكم من الليل فليفتتح بركعتين خفيفتين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی رات کو بیدار ہو تو سب سے پہلے دو مختصر رکعتیں پڑھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (هشام).