مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6785
باب: آدمی جب رات کو بیدار ہوتو دور کعتیں پڑھے
من قال: إذا قام الرجل من الليل فليفتتح بركعتين
حدیث نمبر: 6785
٦٧٨٥ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد قال: ما رأيته افتتح صلاة تطوع إلا بركعتين خفيفتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام کہتے ہیں کہ میں نے محمد کو جب بھی نفلی نماز شروع کرتے دیکھا تو دو مختصر رکعتوں سے ہی شروع کرتے دیکھا۔