مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6761
باب: جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
من قال: ليس عليه إعادة
حدیث نمبر: 6761
٦٧٦١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن هشام عن الحسن قال: المغمى عليه لا يقضي.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ بےہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا۔