مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6760
باب: جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
من قال: ليس عليه إعادة
حدیث نمبر: 6760
٦٧٦٠ - حدثنا وكيع قال: حدثنا (سفيان) (١) عن جابر عن عامر قال: المغمى عليه لا يقضي أستنّ بامهات المؤمنين لم يكن يقضين في حيضهن (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ بےہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا۔ کیونکہ امہات المؤمنین ماہواری کے دنوں کی قضا نہیں کیا کرتی تھیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن هشام عن الحسن) زيادة، وفي [ب]: (عن هشام) زيادة.