مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 6762
باب: جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
من قال: ليس عليه إعادة
حدیث نمبر: 6762
٦٧٦٢ - قال: وأغمي على ابن سيرين أيامًا فلم يقض.مولانا محمد اویس سرور
انہوں نے فرمایا کہ حضرت ابن سیرین کچھ دن بےہوش رہے لیکن انہوں نے ان دنوں کی نمازوں کی قضا نہیں کی۔