مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال: ليس عليه إعادة باب: جن حضرات کے نزدیک بے ہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا
حدیث نمبر: 6761
٦٧٦١ - حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن هشام عن الحسن قال: المغمى عليه لا يقضي.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ بےہوشی کا شکار ہونے والا شخص نمازوں کی قضا نہیں کرے گا۔ حضرت ابن سیرین کچھ دن بےہوش رہے لیکن ان دنوں کی قضا نہیں کی۔