مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 673
باب: جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
في الجنب يريد أن يأكل أو ينام
حدیث نمبر: 673
٦٧٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن الزهري قال: الجنب إذا أراد أن يأكل؛ غسل يديه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ جنبی کھانے سے پہلے ہاتھ دھو لے۔