مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 672
باب: جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
في الجنب يريد أن يأكل أو ينام
حدیث نمبر: 672
٦٧٢ - حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: إن شاء الجنب نام قبل أن يتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جنبی اگر چاہے تو وضو کرنے سے پہلے سو سکتا ہے۔