مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 674
باب: جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
في الجنب يريد أن يأكل أو ينام
حدیث نمبر: 674
٦٧٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يشرب الجنب قبل أن يتوضأ.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جنبی وضو کرنے سے پہلے پانی پی سکتا ہے۔